حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Shikayat kerne ki mamaneat




شکایت کرنے کی ممانعت

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:"کوئی شخص میرے پاس دوسرے صحابی کی طرف سے (بطور شکایت) کوئی بات نہ پہنچائے، اس لیے کہ میں چاہتا ہوں (میں)تم لوگوں کے پاس آؤں تو میرے سینہ صاف ہو۔" (رواہ ابوداؤد)

No comments:

Post a Comment