حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Sab se ziada mehboob amal




سب سے زیادہ محبوب عمل

"حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سوال کیا: اللہ کے ہاں کونسا عمل سب سے زیادہ محبوب ہے؟ آپ صلی اللہ  علیہ وسلم نے فرمایا:"نماز کو وقت پر ادا کرنا۔" میں نے عرض کیا: پھر کونسا عمل؟ (اللہ کے ہاں سب سے زیادہ محبوب ہے؟) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"ماں باپ کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنا۔" میں نے عرض کیا: پھر کونسا عمل؟ (اللہ کو زیادہ پسند ہے؟) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"اللہ کی راہ میں جہاد کرنا۔" (رواہ مسلم)

No comments:

Post a Comment