حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Teen amal jo merne ke bad bhi jari rehte hein




تین عمل جو مرنے کے بعد بھی جاری رہتے ہیں

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "انسان جب فوت ہو جاتا ہے تو اس کے اعمال کا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے، مگر تین اعمال جاری رہتے ہیں: (١) صدقہ جاریہ  (٢) علم نافع، جس سے لوگ نفع اٹھا رہے ہوں (٣) نیک اولاد، جو اس کے لئے دعا کرتی ہو۔" (رواہ مسلم)



No comments:

Post a Comment