توکل کا صحیح مفہوم
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ "اگر تم اللہ پر بھروسہ کرو جیسا کہ
بھروسہ کرنے کا حق ہے تو وہ تم کو اس طرح رزق دے گا جیسے پرندوں کو دیتا ہے کہ صبح
کو خالی پیٹ جاتے ہیں اور شام کو شکم سیر واپس آتے ہیں۔" (رواہ الترمذی)
No comments:
Post a Comment