حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Taqwa ki fazeelat




تقویٰ کی فضیلت

حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: "تم کو اپنی ذات سے نہ کسی گورے کے مقابلہ میں بڑائی حاصل ہے، نہ کسی کالے کے مقابلہ میں۔البتہ تقویٰ، یعنی خوفِ خدا کی وجہ تم کسی کے مقابلے میں بڑے ہو سکتے ہو۔" (رواہ احمد)

No comments:

Post a Comment