روزہ
دار کی دعا
حضرت
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد
فرمایا:"تین آدمیوں کی دعا رد نہیں ہوتی۔ ایک روزہ دار کی افطار کے وقت، دوسرے عادل
بادشاہ کی، تیسرے مظلوم کی، جس کو حق تعالیٰ شانہ بادلوں سے اوپر اٹھا لیتے ہیں
اور آسمان کے دروازے اس کے لئے کھول دئیے جاتے ہیں اور ارشاد ہوتا ہے کہ میں تیری
مدد ضرور کروں گا گو (کسی مصلحت سے) کچھ دیر ہو جائے۔" (رواہ الترمذی)
No comments:
Post a Comment