حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Sakhawat ki ahmiyyat




سخاوت کی اہمیت

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "سخی اللہ سے قریب ہوتا ہے، جنت سے قریب ہوتا ہے، لوگوں سے قریب ہوتا ہے، جہنم سے دور ہوتا ہے۔ اور بخیل اللہ سے دور ہوتا ہے، جنت سے دور ہوتا ہے ، لوگوں سے دور ہوتا ہے، جہنم سے قریب ہوتا ہے۔" (ترمذی)

No comments:

Post a Comment