حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Shaban ke rozay




 شعبان کے روزے

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم شعبان کے مہینہ سے زیادہ کسی اور مہینہ میں روزے نہیں رکھتے تھے! شعبان میں تو سارے ہی مہینہ روزہ رکھتے تھے۔ اور ایک روایت میں ہے کہ شعبان میں چند یوم کے سوا پورا مہینہ روزہ رکھتے تھے۔ (بخاری و مسلم)

No comments:

Post a Comment