ترک جماعت پر وعید
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "میں نے ارادہ کیا کہ نماز کا حکم دوں اور
نماز کھڑی ہو تو میں ان لوگوں کے گھروں میں جاؤں جو نماز میں شریک نہیں ہوتے اور
ان کے گھروں کو جلا دوں۔" (صحیح بخاری)
No comments:
Post a Comment