رمضان
کی برکات سے محرومی
حضرت
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا:"کتنے ہی روزہ دار ایسے ہیں کہ جنہیں سوائے پیاس کے اُن کے روزہ سے
کچھ نہیں ملتا، اور کتنے ہی قیام کرنے والوں کو ماسوا بے خوابی کے ان کے قیام سے کچھ
حاصل نہیں ہوتا۔" (رواہ الدارمی)
No comments:
Post a Comment