پڑوسیوں کے حقوق
"حضرت عبد اللہ بن
عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"بہترین ساتھی اللہ تعالیٰ کے نزدیک وہ ہیں جو
اپنے ساتھی کے لیے بہتر ہوں، اور بہترین ہمسائے وہ ہیں جو اپنے ہمسایہ کے لیے بہتر
ہوں۔" (الترمذی)
No comments:
Post a Comment