الجھا کر بات کرنا
"حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں
کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ :"مبالغہ آرائی کرنے والے ہلاکت
میں پڑ گئے! یہ الفاظ تین مرتبہ ارشاد فرمائے! ۔" (رواہ مسلم)
تشریح: حدیث کی عبارت کا حاصل یہ
ہے کہ بات کو الجھا کر اور گفتگو میں مشکل پہلو اختیار کرنا، پسندیدہ بات نہیں۔
No comments:
Post a Comment