حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Roza khajoor ya pani de iftaar kijiye



روزہ کھجور یا پانی سے افطار کیجئے

حضرت سلیمان بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا:"تم لوگوں میں جب کوئی شخص روزہ رکھے تو اس کو چاہیے کہ روزہ کھجور سے افطار کرے اور کھجور میسر نہ ہو تو پانی سے روزہ کھولے کیونکہ پانی پاک کرنے والا ہے۔"
(رواہ ابوداؤد )

No comments:

Post a Comment