حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Sab se bara jihaad




سب سے بڑا جہاد

ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا، اس حال میں کہ آپ اپنا پاؤں رکاب میں رکھ چکے تھے، کون سا جہاد افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"ظالم حکمران کے سامنے حق بات کہنا۔" (نسائی)

کیونکہ کوئی شخص اپنی جائیداد اور جان کا خطرہ مول لئے بغیر ظالم حکمران کے سامنے حق بات کہنے کی جرات نہیں کر سکتا۔

No comments:

Post a Comment