حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Seene ko keene se paak rakhna




سینے کو کینے سے پاک رکھو

"حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا  "حسد اور کینے سے بچو کیونکہ حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے  (ضائع کر دیتا ہے) جیسے آگ لکڑی کو کھا جاتی ہے" یا فرمایا: "خشک  گھاس کو۔" (رواہ ابوداؤد)

No comments:

Post a Comment