حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Safar se jald laut aana




سفر سے جلد لوٹ آنا

جناب ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "سفر ایک طرح کا عذاب ہے جس سے کھانے پینے اور سونے کے نظام میں خلل پڑتا ہے (پورا آرام نہیں ملتا) ۔ اس لئے تم میں سے کوئی کسی کام کے لئے سفر کرے، وہ کام پورا ہو جائے تو پھر جلد اپنے گھر لوٹ آئے! ۔" (رواہ متفق علیہ)

No comments:

Post a Comment