صف اوّل کی فضیلت
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لوگوں کو اذان اور صف اوّل کے ثواب کا علم ہو جائے
اور اس کے حصول کے لیے بجز قرعہ اندازی سے بھی گریز نہ کریں!" (متفق علیہ)
اسلام میں نظم و ضبط کی بڑی اہمیت ہے۔نماز باجماعت میں شریک ہونے والوں
کو چاہیے کہ پہلے صف اول کو پورا کریں تا
کہ بہت ثواب پائیں۔ صف اوّل کا ثواب اتنا زیادہ ہے کہ اگر لوگوں کو اس کی مقدار
معلوم ہو جائے تو قرعہ اندازی کے ذریعے پہلی صف میں جگہ حاصل کرنے لگیں۔ اسی طرح
اذان دینا بھی فضیلت کی بات ہے۔
No comments:
Post a Comment