حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Takmeel e Eeman ki nishani




تکمیل ایمان کی نشانی: للہیت

حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جس نے کسی سے محبت کی تو اللہ کے لئے کی، کسی سے بغض رکھا تو اللہ کے لئے رکھا، کسی کو کچھ دیا اور کسی سے کچھ روکا تو اللہ کے لئے روکا تو اس نے اپنا ایمان مکمل کر لیا۔" (ابوداؤد)

No comments:

Post a Comment