پسندیدہ اعمال
"ابو الرحمٰن عبد
اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے
پوچھا کون سا عمل اللہ تعالیٰ کو زیادہ محبوب ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا:"وقت پر نماز پڑھنا"میں نے عرض کیا پھر؟ فرمایا:"والدین سے
حسن سلوک کرنا" میں نےعرض کیا پھر؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا:"اللہ کے راستے میں جہاد کرنا۔" (متفق علیہ)
No comments:
Post a Comment