حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Rabb se derna wala merd





اللہ سے ڈرنے والا مرد

قیامت کے دن اگر ایک طرف زانی مرد اور عورت بھڑکتی آگ میں جل رہے ہوں گے، آگ کے شعلوں کی بلندی میں آہ و بکاہ اور چیخ و پکار کر رہے ہوں گے تو دوسری طرف اس دن جب اللہ کے سایہ کے سوا کوئی سایہ نہ ہو گا خدا وند تعالیٰ سات آدمیوں کو اپنے سایہ میں لے لے گا جن میں سے ایک شخص وہ ہو گا جس کو ایک معزز اور حسین عورت نے اپنی طرف مائل کرنا چاہا لیکن اس نے یہ کہ کر انکار کر دیا کہ میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہوں۔ (صحیح بخاری)



No comments:

Post a Comment