حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Qabar per imarat ki tameer ki mamneat




قبر پر عمارت کی تعمیر کی ممانعت

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر کو چونے سے پختہ کرنے، اس پر بیٹھنے اور اس پر عمارت تعمیر کرنے سے روک دیا ہے۔" (رواہ مسلم)

No comments:

Post a Comment