Aik musulman dusre musulman ke lie aainah he



ایک مسلمان دوسرے مسلمان کے لئے آئینہ ہے


حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:"ایک مؤمن دوسرے مؤمن کا آئینہ ہے، اور ایک مومن دوسرے مومن کا بھائی ہے، اُس کے ضرر کو اس سے دفع کرتا ہے اور اس کے پیچھے سے اس کی پاسبانی و نگرانی کرتا ہے۔" (رواہ ابو داؤد و الترمذی)

No comments:

Post a Comment