ایک مسلمان دوسرے مسلمان کے لئے آئینہ ہے
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:"ایک مؤمن دوسرے مؤمن کا آئینہ ہے،
اور ایک مومن دوسرے مومن کا بھائی ہے، اُس کے ضرر کو اس سے دفع کرتا ہے اور اس کے
پیچھے سے اس کی پاسبانی و نگرانی کرتا ہے۔" (رواہ ابو داؤد و الترمذی)
No comments:
Post a Comment