Deen mein naya kam eejad kerne wala mardood he




دین میں نیا کام ایجاد کرنے والا مَردود ہے

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"جس نے ہمارے اس دین میں کوئی نئی چیز ایجاد کی جو پہلے اس میں موجود نہیں تو وہ مَردود ہے۔" (متفق علیہ)

No comments:

Post a Comment