عادل اور ظالم حکمران
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:" قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کی نگاہ میں سب سے
زیادہ محبوب اور اس کی بارگاہ میں سب سے زیادہ مقرب انصاف کرنے والا حکمران ہوگا
اور اس دن اللہ تعالیٰ کی نگاہ میں سب سے زیادہ ناپسندیدہ اور اس کی بارگاہِ عالی
سے سب سے زیادہ دور "ظالم حاکم ہو گا۔"
(رواہ الترمذی)
No comments:
Post a Comment