اخلاقی برائیوں کی ممانعت
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"ایک دوسرے سے قطع تعلق نہ کرو، کسی کی عدم
موجودگی میں اس کی برائی نہ کرو، کسی بغض نہ رکھو، کسی سے حسد نہ کرو اور خالص
اللہ کے بندے اورآپس میں بھائی بن جاؤ۔ مسلمان کے لئے دوسرے مسلمان بھائی کے ساتھ
تین دن سے زیادہ قطع کلامی جائز نہیں۔"
(رواہ الترمذی)
No comments:
Post a Comment