حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Ahkaam per amal


احکام الٰہی پر عمل

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (صحابہ کرم رضوان اللہ علیھم اجمعین سے) فرمایا:"تم اِس وقت ایسے زمانے میں ہو کہ جو کوئی اِس زمانے میں احکام الٰہی کے (بڑے حصے پر عمل کرے،صرف)دسویں حصہ پر عمل ترک کر دے تو وہ ہلاک ہو جائے گا (اس کی خیریت نہیں)اور بعد میں ایک ایسا زمانہ بھی آئے گا کہ جو کوئی اُس زمانہ میں احکام الٰہی کے صرف حصہ پر عمل کر لے تو نجات کا مستحق ہو گا۔"  (رواہ الترمذی)

No comments:

Post a Comment