نمازی کے آگے سے گزرنا
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"اگر تم میں کسی کو معلوم ہو جائے کہ نماز
میں اپنے بھائی کے سامنے سے گزرنےمیں کتنا گناہ ہو گا تو اس کے لیے سو سال کھڑا
رہنا اس ایک قدم اٹھانے سے بہتر ہو گا۔" (رواہ ابن ماجہ)
No comments:
Post a Comment