نماز
میں قرآن کی تلاوت کا ثواب
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضور
اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ جب
گھر واپس آئے تو تین اونٹنیاں حاملہ، بڑی اور موٹی اس کو مل جاویں ؟" ہم نے عرض کیا کہ بے شک (ضرور پسند کرتے
ہیں) حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:" تین آیتیں جن کو تم میں سے کوئی
نماز میں پڑھ لے وہ تین حاملہ بڑی اور موٹی اونٹنیوں سے افضل ہیں۔" (رواہ
مسلم)
No comments:
Post a Comment