نرم مزاجی
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"جس شخص کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے نرمی کی
خصلت کا اپنا حصہ مل گیا اس کو دنیا اور آخرت کے خیر میں سے حصہ مل گیا اور جس کو
نرمی نصیب نہیں ہوئی، وہ دنیا اور آخرت میں خیر کے حصے سے محروم رہا۔" (رواہ
البغوی فی شرح السنتہ)
No comments:
Post a Comment