حافظ قرآن کو نصیحت
"حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان
کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"صاحب قرآن (حافظ) کی
مثال بندھے ہوئے اونٹ کی سی ہے، اگر اس کو دہراتا رہے تو یہ سینوں میں اٹکا رہے گا
اور اگر پڑھنا چھوڑ دے گا تو یہ نکل جائے گا یعنی بھول جائے گا۔" (متفق علیہ)
No comments:
Post a Comment