حج بیت اللہ کی فرضیت و اہمیت
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:"جو شخص زادراہ اور سواری کا مالک ہے جو
اس کو بیت اللہ تک پہنچا دے اور وہ حج نے کرے تو پھر کوئی فرق نہیں ہے کہ وہ یہودی
مرے یا عیسائی۔ اور یہ اس لئے ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنی کتاب میں فرماتا
ہے:"اللہ کے واسطے ان لوگوں پر حج بیت اللہ فرض ہے جو اس تک پہنچنے کی طاقت
رکھتے ہوں۔" (رواہ الترمذی)
No comments:
Post a Comment