حاکم
کا رعایا کے لئے دروازے بند کرنے کا انجام
حضرت
عمرو بن مرہ رضی اللہ عنہ نے معاویہ رضی اللہ عنہ سے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم سے سنا:"اگر کوئی حاکم اپنی رعایا کے حاجت مندوں، محتاجوں اور
مسکینوں کے لئے اپنے دروازے بند کر دیتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی حاجات، ضروریات
اور فقر کو دور کرنے سے پہلے آسمانوں کے دروازے بند کر دیتا ہے۔" اس پر معاویہ رضی اللہ عنہ نے اُسی وقت ایک شخص کو لوگوں کی ضروریات معلوم
کرنے کے لئے مقرر کیا۔ (ترمذی، ابوداؤد)
No comments:
Post a Comment