حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Ghussa se mamaneat




غصہ سے ممانعت

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے وصیت فرمائیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"غصہ نہ کیا کرو، اس نے بار بار اپنا سوال دہرایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ہر بات یہی جواب دیا کہ غصہ نہ کیا کرو۔" (رواہ البخاری)

No comments:

Post a Comment