حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Us ki dushmani kis se he?



اللہ کی دشمنی کس سے ہے؟

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کو سب میں سے بغض اور دشمنی تین قسم کے انسانوں سے ہے۔ ایک وہ جو (اسلام لانے کے بعد) حرم میں الحاد کی روش اختیار کرے، دوسرے جو اسلام میں جہالت کے طور طریقوں کی پیروی کرے۔ تیسرے جو کسی انسان کا خون بہانا چاہے جس کا اس کو حق نہ ہو۔   (اخرجہ البخاری)

No comments:

Post a Comment