حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Ahl o aayaal per kherch kerna sadqah he




اہل وعیال پر خرچ کرنا صدقه ہے

حضرت ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:" جب کوئی صاحب ایمان بندہ اپنے اہل و عیال پر ثواب کی نیت سے خرچ کرے تو وہ اس کے حق میں صدقه ہو گا (اور وہ عنداللہ ثواب کا مستحق ہو گا) ۔" (متفق علیہ)





No comments:

Post a Comment