حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Adal Jannat mein le jane wala he


عدل جنت میں لے جانے والا ہے

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ نے فرمایا:" جس شخص نے مسلمانوں پر قاضی (حاکم)کے عہدہ کی طلب و جستجو کی، یہاں تک کہ وہ اسے حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا اور پھر اس کا عدل و انصاف اس کے ظلم و ستم پر حاوی رہا تو اس کے لئے جنت ہے اور جس کا ظلم و ستم اس کے عدل  و انصاف پر چھایا رہا تو اس کے لئے جہنم ہے۔" (رواہ ابو داؤ د)

No comments:

Post a Comment