غریبوں کی اکثریت جنت میں
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"میں
(معراج کی رات)جنت کر دروازے پر کھڑا ہوا تو دیکھا کہ اس میں زیادہ تر غریب جا رہے
ہیں اور دولت مندوں کو (حساب کے لئے) روک لیا گیا ہے۔ان میں سے جن کے لئے آگ کی
سزا تجویز ہوئی حکم دیا کہ انہیں فوراًجہنم میں لے جاؤ۔ اور میں دوزخ کے دروازہ پر
کھڑا ہوا تو میں نے دیکھا کہ اس میں عموماًعورتیں جا رہی ہیں۔" (متفق علیہ)
No comments:
Post a Comment